Surah

Information

Surah # 83 | Verses: 36 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 86 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَ مِزَاجُهٗ مِنۡ تَسۡنِيۡمٍۙ‏ ﴿27﴾
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی ۔
و مزاجه من تسنيم
And its mixture is of Tasneem,
Aur isi ki amyzish tasneem ki hogi
اور اس شراب میں تسنیم کا پانی ملا ہوا ہوگا ۔ ( ٥ )
( ۲۷ ) اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے ( ف۲۷ )
اس شراب میں تسنیم11 کی آمیزش ہوگی ،
اور اس ( شراب ) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی
سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :11 تسنیم کے معنی بلندی کے ہیں ، اور کسی چشمے کو تسنیم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ بلندی سے بہتا ہوا نیچے آ رہا ہو ۔