Surah

Information

Surah # 84 | Verses: 25 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 83 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
بَلٰٓى ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِيۡرًا ؕ‏ ﴿15﴾
کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا ۔
بلى ان ربه كان به بصيرا
But yes! Indeed, his Lord was ever of him, Seeing.
Que nahi hanlankay iska rab usy bakhobi dekh raha tha
بھلا کیوں نہیں؟ اس کا پروردگار اسے یقینی طور پر دیکھ رہا تھا ۔
( ۱۵ ) ہاں کیوں نہیں ( ف۱۹ ) بیشک اس کا رب اسے دیکھ رہا ہے ،
پلٹناکیسے نہ تھا ، اس کا رب اس کے کرتوت دیکھ رہا تھا10 ۔
کیوں نہیں! بیشک اس کا رب اس کو خوب دیکھنے والا ہے
سورة الْاِنْشِقَاق حاشیہ نمبر :10 یعنی یہ خدا کے انصاف اور اس کی حکمت کے خلاف تھا کہ جو کرتوت وہ کر رہا تھا ان کو وہ نظر انداز کر دیتا اور اسے اپنے سامنے بلا کر کوئی باز پرس اس سے نہ کرتا ۔