Surah

Information

Surah # 85 | Verses: 22 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 27 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَالۡيَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِۙ‏ ﴿2﴾
وعدہ کئے ہوئے دن کی قسم!
و اليوم الموعود
And [by] the promised Day
Wada kiey hoy din ki qasam!
اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ ( ١ )
( ۲ ) اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے ( ف۳ )
اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے2 ،
اور اس دن کی قَسم جس کا وعدہ کیا گیا ہے
سورة الْبُرُوْج حاشیہ نمبر :2 یعنی روز قیامت ۔