Surah

Information

Surah # 85 | Verses: 22 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 27 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِۙ‏ ﴿5﴾
وہ ایک آگ تھی ایندھن والی ۔
النار ذات الوقود
[Containing] the fire full of fuel,
Wo ik aag thi endhan wali
اس آگ والوں پر جو ایندھن سے بھری ہوئی تھی ۔
( ۵ ) اس بھڑکتی آگ والے ،
جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی ۔
۔ ( یعنی ) اس بھڑکتی آگ ( والے ) جو بڑے ایندھن سے ( جلائی گئی ) تھی