Surah

Information

Surah # 85 | Verses: 22 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 27 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِۙ‏ ﴿4﴾
۔ ( کہ ) خندقوں والے ہلاک کئے گئے ۔
قتل اصحب الاخدود
Cursed were the companions of the trench
( kay ) kahndaqon waly halak kiey gay
کہ خدا کی مار ہے ان خندق ( کھودنے ) والوں پر ( ٣ )
( ٤ ) کھائی والوں پر لعنت ہو ( ف٦ )
کہ مارے گئے گڑھے والے ، ﴿اس گڑھے والے﴾
خندقوں والے ( لوگ ) ہلاک کر دیے گئے