Surah

Information

Surah # 85 | Verses: 22 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 27 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ الۡجُـنُوۡدِۙ‏ ﴿17﴾
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟
هل اتىك حديث الجنود
Has there reached you the story of the soldiers -
Tujhy lashkaron ki khabar bhi mili hay?
کیا تمہارے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے ۔
( ۱۷ ) کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی ( ف۱۵ )
کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟
کیا آپ کے پاس لشکروں کی خبر پہنچی ہے