Surah

Information

Surah # 85 | Verses: 22 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 27 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فِرۡعَوۡنَ وَثَمُوۡدَؕ‏ ﴿18﴾
۔ ( یعنی ) فرعون اور ثمود کی ۔
فرعون و ثمود
[Those of] Pharaoh and Thamud?
( Yani ) firon aur samood ki
فرعون اور ثمود ( کے لشکروں ) کی؟
( ۱۸ ) وه لشکر کون فرعون اور ثمود ( ف۱٦ )
فرعون اور ثمود ﴿کے لشکروں ﴾ کی8؟
فرعون اور ثمود ( کے لشکروں ) کے
سورة الْبُرُوْج حاشیہ نمبر :8 روئے سخن ان لوگوں کی طرف ہے جو اپنے طاقتور جتھوں کے زعم میں خدا کی زمین پر سرکشیاں کر رہے ہیں ۔ ان سے فرمایا جا رہا ہے کہ کچھ تمہیں خبر بھی ہے کہ اس سے پہلے جن لوگوں نے اپنے جتھوں کی طاقت کے بل پر یہی سرکشیاں کی تھیں وہ کس انجام سے دوچار ہو چکے ہیں ۔