Surah

Information

Surah # 85 | Verses: 22 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 27 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فِىۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ‏ ﴿22﴾
لوح محفوظ میں ( لکھا ہوا ) ہے ۔
في لوح محفوظ
[Inscribed] in a Preserved Slate.
loh e mahfooz mein ( likha hua ) hay
جو لوح محفوظ میں درج ہے ۔
( ۲۲ ) لوح محفوظ میں ،
اس لوح میں ﴿نقش ہے﴾ جو محفوظ ہے9 ۔ ؏١
۔ ( جو ) لوحِ محفوظ میں ( لکھا ہوا ) ہے
سورة الْبُرُوْج حاشیہ نمبر :9 مطلب یہ ہے کہ اس قرآن کا لکھا امٹ ہے ، اٹل ہے ، خدا کی اس لوح محفوظ میں ثبت ہے جس کے اندر کوئی رد و بدل نہیں ہو سکتا ، جو بات اس میں لکھ دی گئی ہے وہ پوری ہو کر رہنے والی ہے ، تمام دنیا مل کر بھی اسے باطل کرنا چاہے تو نہیں کر سکتی ۔