Surah

Information

Surah # 87 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 8 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَالَّذِىۡۤ اَخۡرَجَ الۡمَرۡعٰى ۙ‏ ﴿4﴾
اور جس نے تازہ گھاس پیدا کی ۔
و الذي اخرج المرعى
And who brings out the pasture
Aur jis nay taza ghass paida ki
اور جس نے سبز چارہ ( زمین سے ) نکالا ۔
( ٤ ) اور جس نے چارہ نکالا ،
جس نے نباتات اگائیں5
اور جس نے ( زمین سے ) چارہ نکالا
سورة الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :5 اصل میں لفظ مرعیٰ استعمال ہوا ہے جو جانوروں کے چارے کے لیے بولا جاتا ہے ، لیکن سیاق عبارت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں صرف چارہ مراد نہیں ہے بلکہ ہر قسم کی نباتات مراد ہیں جو زمین سے اگتی ہیں ۔