Surah

Information

Surah # 87 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 8 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
صُحُفِ اِبۡرٰهِيۡمَ وَمُوۡسٰى‏ ﴿19﴾
۔ ( یعنی ) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں ۔
صحف ابرهيم و موسى
The scriptures of Abraham and Moses.
( yani ) Ibrahim aur Musa ki kitabon mein
ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ۔
( ۱۹ ) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ،
ابراہیم ( علیہ السلام ) اور موسی ( علیہ السلام ) کے صحیفوں میں18 ۔ ؏
۔ ( جو ) ابراہیم اور موسٰی ( علیہما السلام ) کے صحائف ہیں
سورة الْاَعْلٰی حاشیہ نمبر :18 یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم اور حضرت موسی کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے پہلے سورہ نجم رکوع 3 میں ایک حوالہ گزر چکا ہے ۔