Surah

Information

Surah # 90 | Verses: 20 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 35 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡعَقَبَةُ ؕ‏ ﴿12﴾
اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟
و ما ادرىك ما العقبة
And what can make you know what is [breaking through] the difficult pass?
Aur kiya samjha ky ghatti hy kiya?
اور تمہیں کیا پتہ کہ وہ گھاٹی کیا ہے ؟
( ۱۲ ) اور تو نے کیا جانا وہ گھاٹی کیا ہے ( ف۱٤ )
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟
اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ وہ ( دینِ حق کے مجاہدہ کی ) گھاٹی کیا ہے