Surah

Information

Surah # 90 | Verses: 20 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 35 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِ ؕ‏ ﴿19﴾
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیں ۔
و الذين كفروا بايتنا هم اصحب المشمة
But they who disbelieved in Our signs - those are the companions of the left.
Aur jin logon nay humari aayaton kay sath kufur kiya yeh kam-bakhti waly hain
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہے ، وہ نحوست والے لوگ ہیں ۔ ( ٩ )
( ۱۹ ) اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا وہ بائیں طرف والے ( ف۲۲ )
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں15 ،
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں طرف والے ہیں ( یعنی اہلِ شقاوت و عذاب ) ہیں
سورة الْبَلَد حاشیہ نمبر :15 دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح ہم سورہ واقعہ کی تفسیر میں کر چکے ہیں ۔ ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد پنجم ، الواقعہ ، حواشی 5 ۔ 6 ۔