Surah

Information

Surah # 90 | Verses: 20 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 35 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
عَلَيۡهِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَةٌ‏ ﴿20﴾
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی ۔
عليهم نار مؤصدة
Over them will be fire closed in.
Inn hi per aag hogi jo charo taraf say gheri hoi hogi
ان پر ایسی آگ مسلط ہوگی جو جو ان پر بند کردی جائے گی ۔ ( ١٠ )
( ۲۰ ) ان پر آگ ہے کہ اس میں ڈال کر اوپر سے بند کردی گئی ( ف۲۳ )
ان پر آگ چھائی ہوئی16 ہو گی ۔ ؏١
ان پر ( ہر طرف سے ) بند کی ہوئی آگ ( چھائی ) ہوگی
سورة الْبَلَد حاشیہ نمبر :16 یعنی آگ اس طرح ان کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہو گی کہ اس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہ ہو گا ۔