Surah

Information

Surah # 92 | Verses: 21 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 9 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ‏ ﴿2﴾
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو ۔
و النهار اذا تجلى
And [by] the day when it appears
Aur qasam hai din ki jab roshan ho
اور دن کی جب اس کا اجالا پھیل جائے ۔
( ۲ ) اور دن کی جب چمکے ( ف۳ )
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو ،
اور دن کی قَسم جب وہ چمک اٹھے