Surah

Information

Surah # 96 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 1 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
اَنۡ رَّاٰهُ اسۡتَغۡنٰىؕ‏ ﴿7﴾
اس لئے کہ وہ اپنے آپ کو بے پرواہ ( یا تونگر ) سمجھتا ہے ۔
ان راه استغنى
Because he sees himself self-sufficient.
isliey kay who apnay apko beparwah ( ya tu nagar ) samjhta hy hai
کیونکہ اس نے اپنے آپ کو بے نیاز سمجھ لیا ہے ۔ ( ٤ )
( ۷ ) اس پر کہ اپنے آپ کو غنی سمجھ لیا ( ف۷ )
اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے ۔ 8
اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو ( دنیا میں ظاہراً ) بے نیاز دیکھتا ہے
سورة العلق حاشیہ نمبر : 8 یعنی یہ دیکھ کر کہ مال ، دولت ، عزت و جاہ اور جو کچھ بھی دنیا میں وہ چاہتا تھا وہ اسے حاصل ہوگیا ہے ، شکر گزار ہونے کے بجائے وہ سرکشی پر اتر آتا ہے اور حد بندگی سے تجاوز کرنے لگتا ہے ۔