Surah

Information

Surah # 96 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 1 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
اَوۡ اَمَرَ بِالتَّقۡوٰىۙ‏ ﴿12﴾
یا پرہیزگاری کا حکم دیتا ہو ۔
او امر بالتقوى
Or enjoins righteousness?
Ya parhezgari ka hokum deta ho
یا تقوی کا حکم دیتا ہو ( تو کیا اسے روکنا گمراہی نہیں؟ )
( ۱۲ ) یا پرہیزگاری بتاتا تو کیا خوب تھا ،
یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟
یا وہ ( لوگوں کو ) پرہیزگاری کا حکم دیتا ( تو کیا خوب ہوتا )