Surah

Information

Surah # 96 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 1 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ‏ ﴿13﴾
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیرتا ہو تو ۔
ارءيت ان كذب و تولى
Have you seen if he denies and turns away -
Bhala dekho to agar yeh jhutlata ho aur mun perhta ho to
بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ ( روکنے والا ) حق کو جھٹلاتا ہو ، اور منہ موڑتا ہو ۔
( ۱۳ ) بھلا دیکھو تو اگر جھٹلایا ( ف۱۰ ) اور منہ پھیرا ( ف۱۱ )
تمہارا کیا خیال ہے اگر ﴿ یہ منع کرنے والا شخص حق کو﴾ جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟
اب بتائیے! اگر اس نے ( دینِ حق کو ) جھٹلایا ہے اور ( آپ سے ) منہ پھیر لیا ہے ( تو اس کا کیا حشر ہوگا )