Surah

Information

Surah # 100 | Verses: 11 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 14 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيۡدٌ ۚ‏ ﴿7﴾
اور یقیناً وہ خود بھی اس پر گواہ ہے ۔
و انه على ذلك لشهيد
And indeed, he is to that a witness.
Aur yaqeenan who khud bhi issi per gawah hai
اور وہ خود اس بات کا گواہ ہے ۔ ( ٢ )
( ۷ ) اور بیشک وہ اس پر ( ٦ ) خود گواہ ہے ،
اور وہ خود اس پر گواہ ہے ، 5
اور یقیناً وہ اس ( ناشکری ) پر خود گواہ ہے
سورة العدیات حاشیہ نمبر : 5 یعنی اس کا ضمیر اس پر گواہ ہے ، اس کے اعمال اس پر گواہ ہیں ، اور بہت سے کافر انسان خود اپنی زبان سے علانیہ ناشکری کا اظہار کرتے ہیں ، کیونکہ ان کے نزدیک خدا ہی سرے سے موجود نہیں کجا کہ وہ اپنے اوپر اس کی کسی نعمت کا اعتراف کریں اور اس کا شکر اپنے ذمے لازم سمجھیں ۔