Surah

Information

Surah # 101 | Verses: 11 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 30 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
مَا الۡقَارِعَةُ‌ ۚ‏ ﴿2﴾
کیا ہے وہ کھڑ کھڑا دینے والی ۔
ما القارعة
What is the Striking Calamity?
Kiaya hy who kharkhara deney wali.
کیا ہے وہ دل دہلانے والا واقعہ؟
( ۲ ) کیا وہ دہلانے والی ،
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
وہ ( ہر شے کو ) کھڑ کھڑا دینے والا شدید جھٹکا اور کڑک کیا ہے