Surah

Information

Surah ID #109
Total Verses 6 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #18
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610-618 AD)
Surah 109: Al-Kafiroon Ayat #4
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ‏ ﴿4﴾
Nor will I be a worshipper of what you worship.
اور نہ میں عبادت کرونگا جسکی تم عبادت کرتے ہو ۔

More translations & tafseer

و لا انا عابد ما عبدتم
Nor will I be a worshipper of what you worship.
Aur na mein ibadat karon ga uski jisski tum ibadat kerty ho.
اور نہ میں ( آئندہ ) اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم کرتے ہو ۔
( ٤ ) اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا ،
اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے ،
اور نہ ( ہی ) میں ( آئندہ کبھی ) ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن ( بتوں ) کی تم پرستش کرتے ہو