Surah

Information

Surah # 4 | Verses: 176 | Ruku: 24 | Sajdah: 0 | Chronological # 92 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَظَلَمُوۡا لَمۡ يَكُنِ اللّٰهُ لِيَـغۡفِرَ لَهُمۡ وَلَا لِيَـهۡدِيَهُمۡ طَرِيۡقًا ۙ‏ ﴿168﴾
جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا انہیں اللہ تعالٰی ہرگز ہرگز نہ بخشے گا اور نہ انہیں کوئی راہ دکھائے گا
ان الذين كفروا و ظلموا لم يكن الله ليغفر لهم و لا ليهديهم طريقا
Indeed, those who disbelieve and commit wrong [or injustice] - never will Allah forgive them, nor will He guide them to a path.
Jin logon ney kufur kiya aur zulm kiya unhen Allah Taalaa hergiz hergiz na bakshay ga aur na unhen koi raah dikhaye ga.
جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے ( اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روک کر ان پر ) ظلم کیا ہے اللہ ان کو بخشنے والا نہیں ہے ، اور نہ ان کو کوئی اور راستہ دکھانے والا ہے ۔
بیشک جنہوں نے کفر کیا ( ف۳۱۸ ) اور حد سے بڑھے ( ف٤۱۹ ) اللہ ہرگز انہیں نہ بخشے گا ( ف٤۲۰ ) اور نہ انہیں کوئی راہ دکھائے ،
اس طرح جن لوگوں نے کفر وبغاوت کا طریقہ اختیار کیا اور ظلم وستم پر اتر آئے اللہ ان کو ہرگز معاف نہ کرے گا ۔
بیشک جنہوں نے ( اﷲ کی گواہی کو نہ مان کر ) کفر کیا اور ( رسول کی شان کو نہ مان کر ) ظلم کیا ، اﷲ ہرگز ( ایسا ) نہیں کہ انہیں بخش دے اور نہ ( ایسا ہے کہ آخرت میں ) انہیں کوئی راستہ دکھائے