Surah

Information

Surah # 4 | Verses: 176 | Ruku: 24 | Sajdah: 0 | Chronological # 92 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اِلَّا طَرِيۡقَ جَهَـنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًا‌ ؕ وَكَانَ ذٰ لِكَ عَلَى اللّٰهِ يَسِيۡرًا‏ ﴿169﴾
بجز جہنم کی راہ کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ پڑے رہیں گے ، اور یہ اللہ تعالٰی پر بالکل آسان ہے ۔
الا طريق جهنم خلدين فيها ابدا و كان ذلك على الله يسيرا
Except the path of Hell; they will abide therein forever. And that, for Allah , is [always] easy.
Ba-juz jahannum ki raah kay jiss mein woh hamesha hamesha paray rahen gay aur yeh Allah Taalaa per bilkul aasan hai.
سوائے دوزخ کے راستے کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہ بات اللہ کے لیے بہت معمولی بات ہے ۔
مگر جہنم کا راستہ کہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیتں گے اور یہ اللہ   کو آسان ہے ،
اور انہیں کوئی راستہ بجز جہنم کے راستہ کے نہ دکھائے گا جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ کے لیے یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔
سوائے جہنم کے راستے کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہ کام اﷲ پر آسان ہے