Surah

Information

Surah # 2 | Verses: 286 | Ruku: 40 | Sajdah: 0 | Chronological # 87 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 281 from Mina at the time of the Last Hajj
وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ ‌‌ۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ‏ ﴿82﴾
اور جو لوگ ایمان لائیں اور نیک کام کریں وہ جنتی ہیں جو جنت میں ہمیشہ رہیں گے ۔
و الذين امنوا و عملوا الصلحت اولىك اصحب الجنة هم فيها خلدون
But they who believe and do righteous deeds - those are the companions of Paradise; they will abide therein eternally.
Aur jo log eman laye aur nek kaam keren woh jannati hain jo jannat mein hamesha rahen gay.
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک عمل کرتے ہیں تو وہ جنت کے باسی ہیں ۔ وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔
اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ جنت والے ہیں انہیں ہمیشہ اس میں رہنا ۔
اور جو لوگ ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے وہی جنتی ہیں اور جنت میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ ؏۹
اور جو لوگ ایمان لائے اور ( انہوں نے ) نیک عمل کیے تو وہی لوگ جنّتی ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں