Surah

Information

Surah # 7 | Verses: 206 | Ruku: 24 | Sajdah: 1 | Chronological # 39 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 163-170, from Madina
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيۡهِمۡ بِعِلۡمٍ وَّمَا كُنَّا غَآٮِٕبِيۡنَ‏ ﴿7﴾
پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کر دیں گے اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے ۔
فلنقصن عليهم بعلم و ما كنا غاىبين
Then We will surely relate [their deeds] to them with knowledge, and We were not [at all] absent.
Phir hum chunkay poori khabar rakhtay hain unn kay roo baroo biyan ker den gay. Aur hum kuch bey khabar na thay.
پھر ہم ان کے سامنے سارے واقعات خود اپنے علم کی بنیاد پر بیان کردیں گے ، ( کیونکہ ) ہم ( ان واقعات کے وقت ) کہیں غائب تو نہیں تھے ۔
تو ضرور ہم ان کو بتادیں گے ( ف۹ ) اپنے علم سے اور ہم کچھ غائب نہ تھے ،
پھر ہم خود پورے علم کے ساتھ ساری سرگزشت ان کے آگے پیش کر دیں گے ، آخر ہم کہیں غائب تو نہیں تھے ۔
پھر ہم ان پر ( اپنے ) علم سے ( ان کے سب ) حالات بیان کریں گے اور ہم ( کہیں ) غائب نہ تھے ( کہ انہیں دیکھتے نہ ہوں )