Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
لَوۡ مَا تَاۡتِيۡنَا بِالۡمَلٰۤٮِٕكَةِ اِنۡ كُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِيۡنَ‏ ﴿7﴾
اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتا ۔
لو ما تاتينا بالملىكة ان كنت من الصدقين
Why do you not bring us the angels, if you should be among the truthful?"
Agar tu sacha hi hai to humaray pass farishton ko kiyon nahi laata.
اگر تم واقعی سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے؟
ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لاتے ( ف۱۰ ) اگر تم سچے ہو ( ف۱۱ )
اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا ۔
تم ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے اگر تم سچے ہو