Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
وَمَا يَاۡتِيۡهِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا كَانُوۡا بِهٖ يَسۡتَهۡزِءُوۡنَ‏ ﴿11﴾
اور ( لیکن ) جو بھی رسول آتا وہ اس کا مذاق اڑاتے ۔
و ما ياتيهم من رسول الا كانوا به يستهزءون
And no messenger would come to them except that they ridiculed him.
Aur ( lekin ) jo bhi rasool aata woh uss ka mazaq uratay.
اور ان کے پاس کوئی رسول ایسا نہیں آتا تھا جس کا وہ مذاق نہ اڑاتے ہوں ۔
اور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا مگر اس سے ہنسی کرتے ہیں ( ف۱٤ )
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ان کے پاس کوئی رسول آیا ہو اور انہوں نے اس کا مذاق نہ اڑایا ہو ۔
اور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا تھا مگر یہ کہ وہ اس کے ساتھ مذاق کیا کرتے تھے