وَاِنۡ مِّنۡ شَىۡءٍ اِلَّا عِنۡدَنَا خَزَآٮِٕنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿21﴾
And there is not a thing but that with Us are its depositories, and We do not send it down except according to a known measure.
اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں ، اور ہم ہرچیز کو اس کے مقررہ انداز سے اتارتے ہیں ۔