Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَيۡهِ فَقَالُوۡا سَلٰمًاؕ قَالَ اِنَّا مِنۡكُمۡ وَجِلُوۡنَ‏ ﴿52﴾
کہ جب انہوں نے ان کے پاس آکر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے
اذ دخلوا عليه فقالوا سلما قال انا منكم و جلون
When they entered upon him and said, "Peace." [Abraham] said, "Indeed, we are fearful of you."
Kay jab unhon ney unn kay pass aaker salam kiya to unhon ney kaha kay hum ko tum say darr lagta hai.
اس وقت کا حال جب وہ ان کے پاس پہنچے ، اور سلام کیا ۔ ابراہیم نے کہا کہ : ہمیں تو تم سے ڈر لگ رہا ہے ( ٢٠ )
جب وہ اس کے پاس آئے تو بولے سلام ( ف۵٦ ) کہا ہمیں تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے ، ( ف۵۷ )
جب وہ آئے اس کے ہاں اور کہا سلام ہو تم پر تو اس نے کہا ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے ۔ 31
جب وہ ابراہیم ( علیہ السلام ) کے پاس آئے تو انہوں نے ( آپ کو ) سلام کہا ۔ ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا کہ ہم آپ سے کچھ ڈر محسوس کر رہے ہیں
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :31 تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورہ ہود ، رکوع ۷ مع حواشی ۔