Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ الَّتِىۡ فَعَلۡتَ وَاَنۡتَ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ‏ ﴿19﴾
پھر تو اپنا وہ کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے ۔
و فعلت فعلتك التي فعلت و انت من الكفرين
And [then] you did your deed which you did, and you were of the ungrateful."
Phir tu apna woh kaam ker gaya jo ker gaya aur tu na shukro mein hai.
اور جو حرکت تم نے کی تھی وہ بھی کر گذرے ( ٦ ) اور تم بڑے ناشکرے آدمی ہو ۔
اور تم نے کیا اپنا وہ کام جو تم نے کیا ( ف۲۱ ) اور تم ناشکر تھے ( ف۲۲ )
اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کہ کر گیا 15 ، تو بڑا احسان فراموش آدمی ہے ۔ ”
اور ( پھر ) تم نے اپنا وہ کام کر ڈالا جو تم نے کیا تھا ( یعنی ایک قبطی کو قتل کر دیا ) اور تم ناشکر گزاروں میں سے ہو ( ہماری پرورش اور احسانات کو بھول گئے ہو )
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :15 اشارہ ہے اسی واقعہ قتل کی طرف جو حضرت موسیٰ سے سرزد ہو گیا تھا ۔