Surah

Information

Surah ID #26
Total Verses 227 Ayaat
Rukus 11
Sajdah 0
Actual Order #47
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
Surah 26: Ash-Shu'ara Ayat #93
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِؕ هَلۡ يَنۡصُرُوۡنَكُمۡ اَوۡ يَنۡتَصِرُوۡنَؕ‏ ﴿93﴾
Other than Allah ? Can they help you or help themselves?"
جو اللہ تعالٰی کے سوا تھے ، کیا وہ تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں ۔

More translations & tafseer

من دون الله هل ينصرونكم او ينتصرون
Other than Allah ? Can they help you or help themselves?"
Jo Allah Taalaa kay siwa thay kiya woh tumhari madad kertay hain? Ya koi badla ley saktay hain.
اللہ کو چھوڑ کر, کیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا کود اپنا بچاؤ کرلیں گے؟
اللہ کے سوا ، کیا وہ تمہاری مدد کریں گے ( ف۹۵ ) یا بدلہ لیں گے ،
کیا وہ تمہاری کچھ مدد کر رہے ہیں یا خود اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں؟
اللہ کے سوا ، کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود اپنی مدد کرسکتے ہیں؟ ( کہ اپنے آپ کو دوزخ سے بچالیں )