Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
الَّذِىۡ يَرٰٮكَ حِيۡنَ تَقُوۡمُۙ‏ ﴿218﴾
جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے ۔
الذي يرىك حين تقوم
Who sees you when you arise
Jo tujhay dekhta rehta hai jabkay tu khara hota hai.
جو تمہیں اس وقت بھی دیکھتا ہے جب تم ( عبادت کے لیے ) کھڑے ہوتے ہو ۔
جو تمہیں دیکھتا ہے جب تم کھڑے ہوتے ہو ( ف۱۸۲ )
جو تمہیں اس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اٹھتے ہو 138 ،
جو آپ کو ( رات کی تنہائیوں میں بھی ) دیکھتا ہے جب آپ ( نمازِ تہجد کے لئے ) قیام کرتے ہیں
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :138 اٹھنے سے مراد راتوں کو نماز کے لیے اٹھنا بھی ہو سکتا ہے اور فریضۂ رسالت ادا کرنے کے لیے اٹھنا بھی ۔