Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #24
وَقِفُوۡهُمۡ‌ اِنَّهُمۡ مَّسْـُٔـوۡلُوۡنَۙ‏ ﴿24﴾
And stop them; indeed, they are to be questioned."
اور انہیں ٹھہرا لو ( اس لئے ) کہ ان سے ( ضروری ) سوال کیئے جانے والے ہیں ۔

More translations & tafseer

و قفوهم انهم مسولون
And stop them; indeed, they are to be questioned."
Aur enhen theraklo ( iss liye ) kay inn say ( zaroori ) sawal kiyey janay walay hain.
اور ذرا انہیں ٹھہراؤ ، ان سے کچھ پوچھا جائے گا ۔
اور انہیں ٹھہراؤ ( ف۲۵ ) ان سے پوچھنا ہے ( ف۲٦ )
اور ذرا انہیں ٹھیراؤ ، ان سے کچھ پوچھنا ہے ۔
اور انہیں ( صراط کے پاس ) روکو ، اُن سے پوچھ گچھ ہوگی