Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
بَيۡضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِيۡنَ‌ ۖ‌ۚ‏ ﴿46﴾
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی ۔
بيضاء لذة للشربين
White and delicious to the drinkers;
Jo saaf shaffaf peenay mein lazeez hogi.
جو سفید رنگ کی ہوگی ، پینے والوں کے لیے سراپا لذت ۔
سفید رنگ ( ف٤۵ ) پینے والوں کے لیے لذت ( ف٤٦ )
چمکتی ہوئی شراب ، جو پینے والوں کے لیے لذت ہوگی ۔
جو نہایت سفید ہوگی ، پینے والوں کے لئے سراسر لذّت ہوگی