Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخۡرُجُ فِىۡۤ اَصۡلِ الۡجَحِيۡمِۙ‏ ﴿64﴾
بیشک وہ درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے ۔
انها شجرة تخرج في اصل الجحيم
Indeed, it is a tree issuing from the bottom of the Hellfire,
Be-shak woh darakht jahannum ki jarr mein say nikalta hai.
دراصل وہ درخت ہی ایسا ہے جو درزخ کی تہہ سے نکلتا ہے ۔
بیشک وہ ایک پیڑ ہے کہ جہنم کی جڑ میں نکلتا ہے ( ف٦٦ )
وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے ۔
بیشک یہ ایک درخت ہے جو دوزخ کے سب سے نچلے حصہ سے نکلتا ہے