Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اَٮِٕفۡكًا اٰلِهَةً دُوۡنَ اللّٰهِ تُرِيۡدُوۡنَؕ‏ ﴿86﴾
کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
اىفكا الهة دون الله تريدون
Is it falsehood [as] gods other than Allah you desire?
Kiya tum Allah kay siwa gharay huyey maboob chahtay ho?
کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ موٹ کے خدا چاہتے ہو؟
کیا بہتان سے اللہ کے سوا اور خدا چاہتے ہو ،
کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
کیا تم بہتان باندھ کر اﷲ کے سوا ( جھوٹے ) معبودوں کا ارادہ کرتے ہو؟