Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
قَالُوا ابۡنُوۡا لَهٗ بُنۡيَانًا فَاَلۡقُوۡهُ فِى الۡجَحِيۡمِ‏ ﴿97﴾
وہ کہنے لگے اس کے لئے ایک مکان بناؤ اور اس ( دھکتی ہوئی ) آگ میں اسے ڈال دو ۔
قالوا ابنوا له بنيانا فالقوه في الجحيم
They said, "Construct for him a furnace and throw him into the burning fire."
Woh kehney lagay iss kay liye aik makan banao aur iss ( dekakti hui ) aag mein issay daal do.
ان لوگوں نے کہا : ابراہیم کے لیے ایک عمارت بناؤ ، اور اسے دہکتی ہوئی آگی میں پھینک دو ۔
بولے اس کے لیے ایک عمارت چنو ( ف۹٤ ) پھر اسے بھڑکتی آگ میں ڈال دو ،
انہوں نے آپس میں کہا اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو ۔
وہ کہنے لگے: ان کے ( جلانے کے ) لئے ایک عمارت بناؤ پھر ان کو ( اس کے اندر ) سخت بھڑکتی آگ میں ڈال دو