Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #106
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الۡبَلٰٓؤُا الۡمُبِيۡنُ‏ ﴿106﴾
Indeed, this was the clear trial.
درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا ۔

More translations & tafseer

ان هذا لهو البلؤا المبين
Indeed, this was the clear trial.
Dar-haqeeqat yeh khulla imtehan tha.
یقینا یہ ایک کھلا ہوا امتحان تھا ۔
بیشک یہ روشن جانچ تھی ،
یقینا یہ ایک کھلی آزمائش تھی 65 ۔
0بے شک یہ بہت بڑی کھلی آزمائش تھی
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :65 یعنی مقصود تمہارے ہاتھ سے تمہارے بچے کو ذبح کرا دینا نہ تھا ، بلکہ اصل مقصود تمہارا امتحان لینا تھا کہ تم ہمارے مقابلے میں دنیا کی کسی چیز کو عزیز تر تو نہیں رکھتے ۔