Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿141﴾
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے ۔
فساهم فكان من المدحضين
And he drew lots and was among the losers.
Phir qura-andazi hui to maghloob hogaye.
پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے ، اور قرعے میں مغلوب ہوئے ۔
تو قرعہ ڈالا تو ڈھکیلے ہوؤں میں ہوا ،
پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی ۔
پھر ( کشتی بھنور میں پھنس گئی تو ) انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ( قرعہ میں ) مغلوب ہوگئے ( یعنی ان کا نام نکل آیا اور کشتی والوں نے انہیں دریا میں پھینک دیا )