Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #164
وَمَا مِنَّاۤ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعۡلُوۡمٌۙ‏ ﴿164﴾
[The angels say], "There is not among us any except that he has a known position.
۔ ( فرشتوں کا قول ہے کہ ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے ۔

More translations & tafseer

و ما منا الا له مقام معلوم
[The angels say], "There is not among us any except that he has a known position.
( farishton ka qol hai kay ) hum mein say to her aik ki jagah muqarrar hai.
اور ( فرشتے تو یہ کہتے ہیں کہ ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک معین مقام ہے ۔
اور فرشتے کہتے ہیں ہم میں ہر ایک کا ایک مقام معلوم ہے ( ف۱٤۹ )
اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے 91 ،
اور ( فرشتے کہتے ہیں: ) ہم میں سے بھی ہر ایک کا مقام مقرر ہے
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :91 یعنی اللہ کی اولاد ہونا تو درکنار ، ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے جس کاجو درجہ اور مرتبہ مقرر ہے اس سے ذرہ برابر تجاوز تک کرنے کی مجال ہم نہیں رکھتے ۔