Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّا سَخَّرۡنَا الۡجِبَالَ مَعَهٗ يُسَبِّحۡنَ بِالۡعَشِىِّ وَالۡاِشۡرَاقِۙ‏ ﴿18﴾
ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابع کر رکھا تھا کہ اس کے ساتھ شام کو اور صبح کو تسبیح خوانی کریں ۔
انا سخرنا الجبال معه يسبحن بالعشي و الاشراق
Indeed, We subjected the mountains [to praise] with him, exalting [ Allah ] in the [late] afternoon and [after] sunrise.
Hum ney paharon ko uss kay tabey ker rakha tha kay uss kay sath shaam ko aur subha tasbeeh khuwani keren.
ہم نے پہاڑوں کو اس کام پر لگا دیا تھا کہ وہ شام کے وقت اور سورج کے نکلتے وقت ان کے ساتھ تسبیح کیا کریں ۔
بیشک ہم نے اس کے ساتھ پہاڑ مسخر فرمادیے کہ تسبیح کرتے ( ف۲٦ ) شام کو اور سورج چمکتے ( ف۲۷ )
ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے ۔
بے شک ہم نے پہاڑوں کو اُن کے زیرِ فرمان کر دیا تھا ، جو ( اُن کے ساتھ مل کر ) شام کو اور صبح کو تسبیح کیا کرتے تھے