Surah

Information

Surah ID #38
Total Verses 88 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 1
Actual Order #38
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 38: Sad Ayat #19
وَالطَّيۡرَ مَحۡشُوۡرَةً ؕ كُلٌّ لَّـهٗۤ اَوَّابٌ‏ ﴿19﴾
And the birds were assembled, all with him repeating [praises].
اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے ۔

More translations & tafseer

و الطير محشورة كل له اواب
And the birds were assembled, all with him repeating [praises].
Aur parindon ko bhi jama hoker sab kay sab uss kay zair-e-farman rehtay.
اور پرندوں کو بھی ، جنہیں اکٹھا کرلیا جاتا تھا ۔ یہ سب ان کے ساتھ ملکر اللہ کا خوب ذکر کرتے تھے ۔ ( ١٠ )
اور پرندے جمع کیے ہوئے ( ف۲۸ ) سب اس کے فرمانبردار تھے ( ف۲۹ )
پرندے سمٹ آتے اور سب کے سب اسکی تسبیح کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے 19 ۔
اور پرندوں کو بھی جو ( اُن کے پاس ) جمع رہتے تھے ، ہر ایک ان کی طرف ( اطاعت کے لئے ) رجوع کرنے والا تھا
سورة صٓ حاشیہ نمبر :19 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم ، صفحات 174 ۔ 175 ۔