Surah

Information

Surah ID #38
Total Verses 88 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 1
Actual Order #38
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 38: Sad Ayat #37
وَالشَّيٰطِيۡنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّغَوَّاصٍۙ‏ ﴿37﴾
And [also] the devils [of jinn] - every builder and diver
اور ( طاقتور ) جنات کو بھی ( ان کے ماتحت کر دیا ) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوط خور کو ۔

More translations & tafseer

و الشيطين كل بناء و غواص
And [also] the devils [of jinn] - every builder and diver
Aur ( taqatwar ) jinnat ko bhi ( unn ka ma-tehat ker diya ) her imarat bananey walay ko aur ghota khor ko.
اور شریر جنات بھی ان کے قابو میں دے دیے تھے ، جن میں ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور شامل تھے ۔
اور دیو بس میں کردیے ہر معمار ( ف۵۸ ) اور غوطہ خور ( ف۵۹ )
اور شیاطین کو مسخر کر دیا ، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
اور کل جنّات ( و شیاطین بھی ان کے تابع کر دیئے ) اور ہر معمار اور غوطہ زَن ( بھی )