Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
قَالُوۡا بَلۡ اَنۡتُمۡ لَا مَرۡحَبًۢـا بِكُمۡ‌ؕ اَنۡتُمۡ قَدَّمۡتُمُوۡهُ لَنَا‌ۚ فَبِئۡسَ الۡقَرَارُ‏ ﴿60﴾
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ہو جن کے لئے کوئی خوش آمدید نہیں ہے تم ہی نے تو اسے پہلے ہی سے ہمارے سامنے لا رکھا تھا پس رہنے کی بڑی بری جگہ ہے ۔
قالوا بل انتم لا مرحبا بكم انتم قدمتموه لنا فبس القرار
They will say, "Nor you! No welcome for you. You, [our leaders], brought this upon us, and wretched is the settlement."
Woh kahen gay bulkay tum hi ho jin kay liye koi khush amdeed nahi hai tum hi ney to issay pehlay hi say humaray samney laa rakha tha pus rehney ki bari buri jagah hai.
وہ ( آنے والے ) کہیں گے : نہیں ، بلکہ پھٹکار تم پر ہو ، تم ہی تو یہ مصیبت ہمارے آگے لائے ہو ، اب تو یہی بدترین جگہ ہے جس میں رہنا ہوگا ۔
وہاں بھی تنگ جگہ میں رہیں تابع بولے بلکہ تمہیں کھلی جگہ نہ ملیو ، یہ مصیبت تم ہمارے آگے لائے ( ف۸۱ ) تو کیا ہی برا ٹھکانا ( ف۸۲ )
وہ ان کو جواب دیں گے ‘’ نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں ۔ تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو ، کیسی بری ہے یہ جائے قرار
وہ ( آنے والے ) کہیں گے: بلکہ تم ہی ہو کہ تمہیں کوئی فراخی نصیب نہ ہو ، تم ہی نے یہ ( کفر اور عذاب ) ہمارے سامنے پیش کیا ، سو ( یہ ) بری قرارگاہ ہے