Surah

Information

Surah # 44 | Verses: 59 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 64 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَلَقَدۡ نَجَّيۡنَا بَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَ مِنَ الۡعَذَابِ الۡمُهِيۡنِۙ‏ ﴿30﴾
اور بیشک ہم نے ( ہی ) بنی اسرائیل کو ( سخت ) رسوا کن سزا سے نجات دی ۔
و لقد نجينا بني اسراءيل من العذاب المهين
And We certainly saved the Children of Israel from the humiliating torment -
Aur be-shak hum ney ( hi ) bani isareel ko ( sakht ) ruswakun saza say nijat di.
اور بنی اسرائیل کو ہم نے ذلت کے عذاب سے نجات دے دی ،
اور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات بخشی ( ف۳۰ )
اس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلت کے عذاب ، فرعون 26 سے نجات دی
اور واقعتہً ہم نے بنی اسرائیل کو ذِلّت انگیز عذاب سے نجات بخشی
سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :26 یعنی فرعون بجائے خود کے لیے ذلت کا عذاب تھا اور دوسرے تمام عذاب اسی ایک عذاب مجسم کے شاخسانے تھے ۔