Surah

Information

Surah ID #44
Total Verses 59 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #64
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 44: Ad-Dukhan Ayat #57
فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّكَ ‌ؕ ذٰ لِكَ هُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ‏ ﴿57﴾
As bounty from your Lord. That is what is the great attainment.
یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے یہی ہے بڑی کامیابی ۔

More translations & tafseer

فضلا من ربك ذلك هو الفوز العظيم
As bounty from your Lord. That is what is the great attainment.
Yeh sirf teray rab ka fazal hai yehi hai bari kamyabi.
یہ سب تمہارے پروردگار کی طرف سے فضل ہوگا ۔ ( انسان کے لیے ) زبردست کامیابی یہی ہے ۔
تمہارے رب کے فضل سے ، یہی بڑی کامیابی ہے ،
یہ خاص تیرے رب کے فضل سے ہوگا اور یہی درحقیقت بڑی کامیابی ہے ۔
یہ آپ کے رب کا فضل ہے ( یعنی آپ کا رب آپ کے وسیلے سے ہی عطا کرے گا ) ، یہی بہت بڑی کامیابی ہے