Surah

Information

Surah # 51 | Verses: 60 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 67 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ‏ ﴿23﴾
آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو ۔
فورب السماء و الارض انه لحق مثل ما انكم تنطقون
Then by the Lord of the heaven and earth, indeed, it is truth - just as [sure as] it is that you are speaking.
Aasman-o-zamin kay perwerdigar ki qasam! kay yeh bilkul barhaq hai aisa hi jaisay kay tum baten kertay ho.
لہذا آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم ! یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے جیسے یہ بات کہ تم بولتے ہو ۔ ( ١٠ )
تو آسمان اور زمین کے رب کی قسم بیشک یہ قرآن حق ہے ویسی ہی زبان میں جو تم بولتے ہو
پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی ، یہ بات حق ہے ، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو ۔
پس آسمان اور زمین کے مالک کی قَسم! یہ ( ہمارا وعدہ ) اسی طرح یقینی ہے جس طرح تمہارا اپنا بولنا ( تمہیں اس پر کامل یقین ہوتا ہے کہ منہ سے کیا کہہ رہے ہو )