Surah

Information

Surah ID #52
Total Verses 49 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #76
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 52: At-Tur Ayat #14
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِىۡ كُنۡتُمۡ بِهَا تُكَذِّبُوۡنَ‏ ﴿14﴾
"This is the Fire which you used to deny.
یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے ۔

More translations & tafseer

هذه النار التي كنتم بها تكذبون
"This is the Fire which you used to deny.
Yehi wohi aatish dozakh hai jissay tum jhoot batlatey thay.
۔ ( کہ ) یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
یہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے ( ف۱۳ )
اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ،
۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) یہ ہے وہ جہنّم کی آگ جسے تم جھٹلایا کرتے تھے