Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
عِنۡدَ سِدۡرَةِ الۡمُنۡتَهٰى‏ ﴿14﴾
سدرۃ المنتہیٰ کے پاس ۔
عند سدرة المنتهى
At the Lote Tree of the Utmost Boundary -
Sidrat-ul-muntaha kay pass
اس بیر کے درخت کے پاس جس کا نام سدرۃ المنتہی ہے ۔
سدرة المنتہیٰ کے پاس ( ف۱۷ )
اور ایک مرتبہ پھر اس نے سدرۃا المنتہیٰ کے پاس اس کو دیکھا ۔
سِدرۃ المنتہٰی کے قریب