Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
اَمۡ لِلۡاِنۡسَانِ مَا تَمَنّٰى   ۖ‏ ﴿24﴾
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟
ام للانسان ما تمنى
Or is there for man whatever he wishes?
Kiya her shaks jo aarzoo keray ussay mayassar hai.
کیا انسان کو ہر اس چیز کا حق پہنچتا ہے جس کی وہ تمنا کرے؟ ( ١٢ )
کیا آدمی کو مل جائے گا جو کچھ وہ خیال باندھے ( ف۲۷ )
کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیئے وحی حق ہے 20 ۔
کیا انسان کے لئے وہ ( سب کچھ ) میسّر ہے جس کی وہ تمنا کرتا ہے
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :20 اس آیت کا دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کیا انسان کو یہ حق ہے کہ جس کو چاہے معبود بنا لے ؟ اور ایک تیسرا مطلب یہ بھی لیا جاسکتا ہے کہ کیا انسان ان معبودوں سے اپنی مرادیں پا لینے کی جو تمنا رکھتا ہے وہ کبھی پوری ہو سکتی ہے ؟