Surah

Information

Surah ID #53
Total Verses 62 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 1
Actual Order #23
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
Surah 53: An-Najm Ayat #58
لَيۡسَ لَهَا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌ ؕ‏ ﴿58﴾
Of it, [from those] besides Allah , there is no remover.
اللہ کے سوا اس کا ( وقت معین پر کھول ) دکھانے والا اور کوئی نہیں ۔

More translations & tafseer

ليس لها من دون الله كاشفة
Of it, [from those] besides Allah , there is no remover.
Allah kay siwa iss ka ( waqt moayyen per khol ) dikhaney wala koi nahi.
اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے ۔
اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیں ( ف٦٤ )
اللہ کے سوا کوئی اس کو ہٹا نے والا نہیں 51 ۔
اﷲ کے سوا اِسے کوئی ظاہر ( اور قائم ) کرنے والا نہیں ہے
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :51 یعنی فیصلے کی گھڑی جب آ جائے گی تو نہ تم اسے روک سکو گے اور نہ تمہارے معبود ان غیر اللہ میں سے کسی کا یہ بل بوتا ہے کہ وہ اس کو ٹال سکے ۔ ٹال سکتا ہے تو اللہ ہی ٹال سکتا ہے ، اور وہ اسے ٹالنے والا نہیں ہے ۔